ہوائے نرم، گل و لالہ، نغمہء طیور بہار لائی ہے تحفے مرے نگر کے لئے
Wednesday, 19 April 2017
یاد کے پھول گر گر کے گرتے رہے
غم کی شب جگمگاتی رہی رات بھر
Wednesday, 5 April 2017
Precious words of Shahzad Nayyar
اچھا گیت ہے
گائے جانے لائق ہے
چٹھی لکھی رے لکھی رے مورے سیاں تمہارے نام سارے دن کا اجالا تجھے پوچھے سونی سونی ہے بن تیرے شام چٹھی لکھی رے لکھی رے ۔۔۔
بولے کاگا منڈیر پہ آکے
کاہے جپتی ہو اس کا نام
بنجارہ ہے ہرجائی ہے
چاہت سے اسے کیا کام
تیری اکھیوں کے سپنے بھلا کے
وہ تو پھرتا ہے نت نئے بام
چٹھی لکھی رے لکھی رے ۔۔۔
سبز ڈالی سا نازک بدن تو
میٹھا پانی ہیں تیرے نین
ہوئی مدت کہ دیکھا نہیں تجھ کو
کھویا گیا ہے سب سکھ چین
دیکھو دیکھو جی پیارے سیاں
میں تو بک گئی رے بے دام
چٹھی لکھی رے
لکھی رے لکھی رے
مورے سیاں تمرے نام
کالے بدرا گرجیں گھن گھن
چلے ٹھندی ہوا کیسے سننن
باجے پائل موری جھن جھننن
گبھرا ئے ہے بانورا یہ من
کوئی آئے اتنا ہی بتلا ئے
کب آئے گا مورا گلفام
چٹھی لکھی رے
Saturday, 1 April 2017
اپنی دھڑکن پہ رہا اپنا ہی نہ کچھ قابو جب تجھے چھوڑ کے جانے کے بہانے نکلے
Sunday, 5 March 2017
تو دل کی زمینوں کا بےتاج شہنشہ ہے
میں تیری مخبت میں بے چین سی سودائی
Tuesday, 28 February 2017
تو کھلکھلا کے ہنس دے کسی بات پہ مری
موج ہوا کی طرح تجھے گدگداؤں میں
Sunday, 26 February 2017
تیرے خیال تیری توجہ کو پا کے میں بسمل کے جیسے صبح و مسا پھڑپھڑاؤں میں