Honey

Monday, 6 February 2017

For Kashmir day

مرے کشمیر کے گل رنگ جبین و رخسار
دستِ قاتل میں ہو ئے جاتے ہیں چھلنی چھلنی
حکمراں خود ہی رعایا پہ کریں استبداد
پوری تاریخ میں مشکل ہے مثل اس کی ملنی
ہم ہیں آ زادی کے پروانے ہمیں جلنا ہے
شب تاریک میں لازم ہے کرن اک رکھنی
شاہدہ تبسم